ابنا: صدرمملکت اپنے چار روزہ دورے کے دوران دیگر کے علاوہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، چینی وزیر خا رجہ یانگ جی چی اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کرینگے۔ صدر مملکت اقوام متحدہ اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پولیو کے خاتمے کے بارے میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی ایک تقریب سے بھی خطاب کرینگے۔ اس سیشن کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کرینگے اور اس کا موضوع ”آنیوالی نسل کیلئے ہمارا عزم“ ہے۔
.....
/169